bn:19835222n
Noun Named Entity
PT
No term available
UR
مولانا عبد الشکور لکھنوی 23 ذی الحجہ 1293ھ بمطابق 8 جنوری 1877ء کو لکھنؤ سے 11 کلو میٹر دور "اودھ" کے تاریخی اورمردم خیز قصبہ "کاکوری" ضلع لکھنؤ بوقت صبح صادق مولوی حافظ ناظر علی صاحب کے گھر میں پیدا ہوئے ،آپ کی پیدائش کی خوش خبری حضرت مولانا عبد السلام ہنسوی صاحب نے پہلے ہی آپ کے والد ماجد کو دے دی تھی اور فرمادیا تھا کہ ان شاء اللہ تم کو ایک نیک فرزند عطا ہوگا، جس سے تمہارے گھر میں خیروبرکت ہوگی ۔ Wikipedia
Relations
Sources
IS A
COUNTRY OF CITIZENSHIP
GIVEN NAME
OCCUPATION
PLACE OF BIRTH
SEX OR GENDER