bn:19839158n
Noun Concept
JA
No term available
UR
غالبیات ایک ادبی مطالعاتی موضوع ہے، جس میں شاعر مرزا اسداللہ خان غالب کی شاعری، خطوط، مضامین، حالات زندگی اور دیگر کام، ان کے نظریات اور کئی پس منظری پہلوؤں پر تحقیق کی جاتی ہے۔ Wikipedia
Sources